کوئی بھی ایوارڈ دو، وہ بھاگے چلے آئیں گے:مودی کے اعزازات پر دی گارڈین کی تہلکہ خیز رپورٹ
برطانوی اخباردی گارڈین نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے غیر ملکی دوروں کے دوران ملنے والے اعلیٰ اعزازات اور ایوارڈز کی ساکھ پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس صورتحال پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کو کوئی بھی […]









