افغانستان: صوبہ بدخشاں میں سونے کی کانوں کے تنازعے پرافغان طالبان اور ان کے ناراض کمانڈر کے درمیان شدید جھڑپیں، 8 ہلاک
افغانستان کے صوبہ بدخشاں کی تحصیل نسی میں طالبان انتظامیہ اور ان کے سابق اہم کمانڈر جمعہ خان فاتح کے جنگجوؤں کے درمیان سونے کی کانوں پر قبضے اور سیاسی اثر و رسوخ کے تنازع پر خونریز جنگ چھڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان تنازع اس وقت شروع ہوا جب طالبان […]










