سہیل آفریدی کی حالیہ انٹرویو، 13 سالہ کارکردگی سے فرار یا مظلومیت کا شوشہ
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے حالیہ انٹرویو کے بعد سیاسی و صحافتی حلقوں میں ایک نیا بحث چھڑ گیا ہے جہاں ان کے مختلف بیانات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کا سلوک کیا جاتا ہے وزیر اعلیٰ کے اس شکوے پر […]
سہیل آفریدی کی حالیہ انٹرویو، 13 سالہ کارکردگی سے فرار یا مظلومیت کا شوشہ Read More »










