جھوٹے مقدمات بنوا کر جیل میں ڈالیں گے تو خود بھی جیل جانا پڑے گا، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا کر انہیں جیلوں میں ڈالا جائے گا تو ایسا کرنے والوں کو بھی قانون کے مطابق جیل جانا پڑے گا۔ سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ نفرت کے بجائے ترقی […]
جھوٹے مقدمات بنوا کر جیل میں ڈالیں گے تو خود بھی جیل جانا پڑے گا، رانا ثنااللہ Read More »










