Muhammad Ibrar

برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 453 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 320 رنز کی برتری

برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 453 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد اسے پاکستان کے خلاف 320 رنز کی بڑی برتری حاصل ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک نے 75 اور جیمی اسمتھ نے 69 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ ڈین لارنس 65 اور ایمیلیوگے 60 رنز بنانے […]

برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 453 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 320 رنز کی برتری Read More »

نرسنگ کالج حیات آباد میں ہنگامہ آرائی، فیکلٹی ممبرز نے بڑا مطالبہ کر دیا

پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد کے فیکلٹی ممبرز نے گزشتہ روز پیش آنے والے ہنگامہ آرائی کے واقعے سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی تمام سفارشات پر یکساں اور منصفانہ طور پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری بیان میں فیکلٹی ممبرز کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں مختلف سفارشات

نرسنگ کالج حیات آباد میں ہنگامہ آرائی، فیکلٹی ممبرز نے بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا وزیراعظم کون؟ صدر ٹرمپ کا معاوضہ کتنا ہے؟

دنیا کے طاقتور ترین عہدوں میں شمار ہونے والے وزیراعظم اور صدور کے معاوضے بھی اکثر توجہ کا مرکز رہتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا وزیراعظم کس ملک کا ہے؟ دنیا میں سب سے زیادہ سالانہ معاوضہ لینے والے وزیراعظم کا اعزاز سنگاپور کے وزیراعظم

دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا وزیراعظم کون؟ صدر ٹرمپ کا معاوضہ کتنا ہے؟ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ، برطانوی کروڈ آئل کی قیمت میں 4.05 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ دوسری جانب امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 4.66 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد امریکی خام

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی Read More »

درست ویزا ہے تو تعلیم جاری رکھیں، افغان طلبہ سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم وضاحت

دفتر خارجہ نے پاکستان میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ درست ویزا اور متعلقہ یونیورسٹی کے ڈگری پروگرام میں باقاعدہ رجسٹریشن رکھنے والے افغان طلبہ پاکستان میں قیام کرکے اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ سے میڈیکل کالجوں

درست ویزا ہے تو تعلیم جاری رکھیں، افغان طلبہ سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم وضاحت Read More »

اے ٹی سی اسلام آباد نے سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے تھانہ رمنا کے مقدمہ نمبر 975/24 میں نامزد چاروں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے

اے ٹی سی اسلام آباد نے سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے Read More »

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن اراکین کی تعیناتی کا معاملہ،وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

اگلا چیف الیکشن کمشنر کون ہوگا؟ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں رابطہ، اہم جواب بھی بھجوا دیا

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تقرری کے معاملے پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے خط کا جواب بھجوا دیا ہے، جو انہیں موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا

اگلا چیف الیکشن کمشنر کون ہوگا؟ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں رابطہ، اہم جواب بھی بھجوا دیا Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 85 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی امریکی ملک ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ،

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے پاکستان کیلئے روانہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری برطانیہ میں ایک ہفتے سے زائد قیام کے بعد وطن روانہ ہوگئے۔ پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے صدر زرداری کو الوداع کیا۔ روانگی کے موقع پر صحافیوں نے صدر زرداری سے طبیعت کے بارے میں سوال کیا، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے پاکستان کیلئے روانہ Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا Read More »

Scroll to Top