Muhammad Ibrar

کاسمیٹک سرجری جان لیوا ثابت، 27 سالہ معروف انفلوئنسر زندگی کی بازی ہار گئیں

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اولیویا اوراس 27 برس کی عمر میں کاسمیٹک سرجری کے دوران مبینہ پیچیدگیوں کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اولیویا ہیلسنکی کے ایک نجی بیوٹی کلینک میں کاسمیٹک طریقۂ کار کے لیے موجود تھیں، جہاں انہیں بے ہوشی کی دوا […]

کاسمیٹک سرجری جان لیوا ثابت، 27 سالہ معروف انفلوئنسر زندگی کی بازی ہار گئیں Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل 108 ڈالر تک پہنچ گیا، پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ

ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی بھی 103 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کرگیا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے

عالمی منڈی میں خام تیل 108 ڈالر تک پہنچ گیا، پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ Read More »

کرم میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے وابستہ 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا خارجی عبید اللہ سعد بھی شامل ہے، جو اپنے ساتھیوں سمیت سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔ سیکیورٹی

کرم میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک Read More »

پی ٹی آئی قیادت پر قانونی شکنجہ مزید سخت، سہیل آفریدی سمیت متعدد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مختلف تھانوں میں درج 4 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ملزمان سے تفتیش کے لیے ان کی گرفتاری مطلوب ہے، جس پر انسداد دہشت گردی عدالت

پی ٹی آئی قیادت پر قانونی شکنجہ مزید سخت، سہیل آفریدی سمیت متعدد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری Read More »

عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب ڈیزل کی

عوام کو ایک اور جھٹکا،پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگے Read More »

برمنگھم ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل ختم ، انگلش ٹیم نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

برمنگھم ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا جبکہ قومی ٹیم ایک بار پھر مشکلات میں گر گئی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 453 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور پاکستان کے خلاف 320 رنز کی بڑی برتری حاصل کی۔ قومی ٹیم

برمنگھم ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل ختم ، انگلش ٹیم نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا Read More »

پشاور،شمشتو کے قریب سی ٹی ڈی کا آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 مبینہ دہشت گرد مارے گئے

پشاور کے شمشتو کیمپ کے قریب کابل انگلش لینگویج سینٹر کے ایک کمپاؤنڈ میں سی ٹی ڈی پشاور ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کمپاؤنڈ میں داعش خراسان سے وابستہ دہشت گرد حساس اداروں، امام بارگاہوں اور گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر بڑی

پشاور،شمشتو کے قریب سی ٹی ڈی کا آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 مبینہ دہشت گرد مارے گئے Read More »

ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر شدید تنقید، جھوٹ بولنے کا اولمپک چیمپئن قرار دے دیا

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے صدر ٹرمپ پر تنقیدکرتے ہوئے انہیں جھوٹ بولنے کا اولمپک چیمپئن قرار دے دیا۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ جھوٹ بولنے کے اولمپک چیمپئن ہیں اور وہ ہر معاملے میں جھوٹ بولتے ہیں۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے جھوٹ

ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر شدید تنقید، جھوٹ بولنے کا اولمپک چیمپئن قرار دے دیا Read More »

انٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ پی ٹی آئی مسلح گروہ اسلام آباد لائے گی، رانا ثنا اللہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی اسلام آباد کی جانب مسلح گروہوں کو لانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ایسے افراد کو بھی احتجاج میں شامل کرسکتی ہے

انٹیلی جنس رپورٹس ہیں کہ پی ٹی آئی مسلح گروہ اسلام آباد لائے گی، رانا ثنا اللہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا Read More »

ڈریسنگ روم لیکس کیس، امام الحق، رضوان این سی سی آئی اے کے سامنے پیش

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان انگلینڈ سیریز کے دوران ڈریسنگ روم لیکس سے متعلق کیس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور آفس میں پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس پر

ڈریسنگ روم لیکس کیس، امام الحق، رضوان این سی سی آئی اے کے سامنے پیش Read More »

Scroll to Top