Muhammad Ibrar

انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، طریقہ آئین میں موجود ہے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے بجائے انتظامی یونٹس ہونے چاہئیں، جس کا طریقہ آئین میں موجود ہے۔ نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ اتفاقِ رائے سے ہونا چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں وڈیرہ شاہی اور جاگیرداری […]

انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، طریقہ آئین میں موجود ہے، حافظ نعیم الرحمان Read More »

نئی آٹو پالیسی کی منظوری ، کونسی کونسی گاڑیاں مہنگی ہوں گی

وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی، تاہم عملدرآمد سے قبل پالیسی کو آئی ایم ایف اور وفاقی کابینہ سے منظوری کے مراحل سے گزرنا ہوگا۔ پالیسی ڈرافٹ کے مطابق نئی آٹو پالیسی 2026 سے 2031 تک نافذ کرنے کی تجویز ہے، جس میں ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر

نئی آٹو پالیسی کی منظوری ، کونسی کونسی گاڑیاں مہنگی ہوں گی Read More »

خام تیل کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ عالمی منڈی سے بڑی خبر آگئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا۔ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں شدت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق اگست کے آغاز سے اب تک خام تیل کی قیمت میں تقریباً 25

خام تیل کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ عالمی منڈی سے بڑی خبر آگئی Read More »

مدین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ملزم گرفتار، اہم انکشاف بھی سامنے آگیا

اپر سوات، مدین کے علاقے میں 9 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مدین کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کرتے

مدین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ملزم گرفتار، اہم انکشاف بھی سامنے آگیا Read More »

چارسدہ میں گھریلو تنازع پر افسوسناک واقعہ، دو خواتین جاں بحق

چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقے دریاب کورونہ میں سوتنوں کے درمیان مبینہ گھریلو تنازع کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی سوتن پر کلہاڑی اور دیگر اوزاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی، جبکہ مبینہ ملزمہ

چارسدہ میں گھریلو تنازع پر افسوسناک واقعہ، دو خواتین جاں بحق Read More »

حیات آباد نرسنگ کالج کی پرنسپل عہدے سے ہٹا دی گئیں

پشاور: پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد کے واقعے کی حقائق جانچ کمیٹی کی رپورٹ پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ محکمہ صحت نے کالج کی پرنسپل مس بی بی سلطانیہ کو عہدے سے ہٹا کر ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سائنسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اعلامیے کے مطابق گورنمنٹ نرسنگ کالج ایچ ایم سی کی

حیات آباد نرسنگ کالج کی پرنسپل عہدے سے ہٹا دی گئیں Read More »

کھلاڑی بدلے مگر حالات نہ بدل سکے،تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹاپ آرڈر پھر ناکام

میدان بدلا، ٹیم بدلی مگر کارکردگی نہ بدل سکی، انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا اور پوری ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کھلاڑی بدلنے کے باوجود قومی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دباؤ کا شکار رہی اور سات کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ

کھلاڑی بدلے مگر حالات نہ بدل سکے،تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹاپ آرڈر پھر ناکام Read More »

عدالتی حکم کے باوجود گومل یونیورسٹی میں تعیناتی، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں امتحانات کے اضافی نگران کے عہدے پر آصف نواز خان کی تعیناتی کا معاملہ متنازع ہوگیا۔ عدالت کے عبوری حکم کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ نے 4 ستمبر 2026 کو آصف نواز خان کو عہدے پر ترقی اور تعیناتی دینے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ دستیاب عدالتی دستاویزات کے مطابق 27

عدالتی حکم کے باوجود گومل یونیورسٹی میں تعیناتی، نیا تنازع کھڑا ہوگیا Read More »

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر احتجاج، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کے لیے تین رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ کی تشکیل سے متعلق تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔ تین رکنی بنچ میں چیف

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر احتجاج، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا Read More »

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹوں سے ہلچل مچا دی

پاکستانی کرکٹر حسن علی اور ان کی بھارتی اہلیہ سامعہ خان کے درمیان اختلافات کی خبریں ایک بار پھر زیرِ گردش ہیں۔ سامعہ خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر شادی شدہ اور بچوں کے باپ شخص سے مبینہ طور پر پیسوں کے لیے تعلقات

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹوں سے ہلچل مچا دی Read More »

Scroll to Top