لگژری گاڑیوں کی درآمد میں انڈر انوائسنگ کے خلاف ایف بی آر کا بڑا اقدام
ایف بی آر نے درآمدی گاڑیوں کی قیمتوں کے تعین میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کیا ہے جس کے تحت اب گاڑیوں کی قیمت مقامی ایجنٹس کے بجائے مینوفیکچرر خود سرٹیفائی کرے گا۔ گزشتہ طریقہ کار میں استعمال شدہ اور لگژری گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور دیگر ٹیکسوں کا تعین مجاز […]
لگژری گاڑیوں کی درآمد میں انڈر انوائسنگ کے خلاف ایف بی آر کا بڑا اقدام Read More »










