وفاقی وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی سے مذاکرات اور آفر سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات یا آفر دینے سے متعلق خبریں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے رد کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی کو آفر دینے کی خبریں مکمل طور پر غلط ہیں اور […]
وفاقی وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی سے مذاکرات اور آفر سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی Read More »










