سپر ٹیکس پر عدالت کا فیصلہ،300 ارب روپے کی آمدن متوقع
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس عائد کرنے کو آئینی طور پر جائز قرار دے دیا اور ٹیکس دہندگان کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ دیا کہ ٹیکس سال 2022 کے لیے دفعہ فور سی کے تحت سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد ہوگی۔ ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس […]
سپر ٹیکس پر عدالت کا فیصلہ،300 ارب روپے کی آمدن متوقع Read More »










