Muhammad Ibrar

گرمیوں میں بجلی کا بل کم کیسے کیا جائے؟

ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث صارفین کے لیے ماہانہ بل کم کرنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، تاہم چند آسان اقدامات کے ذریعے گرمیوں میں بجلی کی کھپت اور اخراجات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ شدید گرمی میں ایئر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بڑھ جاتا ہے، جو بجلی کے زیادہ […]

گرمیوں میں بجلی کا بل کم کیسے کیا جائے؟ Read More »

علیمہ خان کے لیے سخت پیغام آیا ہے، اسی وجہ سے وہ تین دن سے منظرِ عام سے غائب ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے علیمہ خان کے لیے سخت پیغام آیا ہے جس میں انہیں اسٹریٹ موومنٹ جاری رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا

علیمہ خان کے لیے سخت پیغام آیا ہے، اسی وجہ سے وہ تین دن سے منظرِ عام سے غائب ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ Read More »

امریکہ نے مذاکرات ،سفارتکاری اور خود اپنے دستخطوں کو دھوکہ دیا، سربراہ ایرانی سلامتی کونسل محسن رضائی

ایران کے سربراہ قومی سلامتی کونسل محسن رضائی نے امریکا پر مذاکرات، سفارتکاری اور اپنے ہی دستخط شدہ معاہدوں سے انحراف کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے سفارتی عمل کو دھوکا دیا۔ محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی جنگ میں معاونت کرنے والے ممالک

امریکہ نے مذاکرات ،سفارتکاری اور خود اپنے دستخطوں کو دھوکہ دیا، سربراہ ایرانی سلامتی کونسل محسن رضائی Read More »

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوری مالی معاونت اور امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں Read More »

حج 2027 کے خواہشمند عازمین کے لیے اہم خبر، کتنی نشستیں باقی رہ گئیں؟ جانیے

سرکاری حج اسکیم کے تحت 88 ہزار 700 عازمین حج نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی جبکہ لانگ حج پیکیج کے تحت ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق صرف تین روز میں پہلی قسط کی مد میں 55 ارب روپے سے زائد وصول کیے گئے۔ وزارت

حج 2027 کے خواہشمند عازمین کے لیے اہم خبر، کتنی نشستیں باقی رہ گئیں؟ جانیے Read More »

بانی پی ٹی آئی کی بہن اگر این آر او چاہتی ہیں تو یہ ان کی اپنی خواہش ہے، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہمدردی کا کارڈ کھیلنا چاہتی ہے، جبکہ توہین عدالت ان لوگوں نے کی ہے جو ہسپتال کے باہر جمع ہوئے۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال لانے کی ضرورت ہو تو انہیں بغیر عدالتی حکم کے

بانی پی ٹی آئی کی بہن اگر این آر او چاہتی ہیں تو یہ ان کی اپنی خواہش ہے، طلال چودھری Read More »

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ریکارڈ توڑ دیا

چینی کمپنی کے تیار کردہ ہیومنائیڈ روبوٹ ’’لائٹننگ‘‘ نے 100 میٹر کا فاصلہ 9.32 سیکنڈ میں طے کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کا 9.58 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق ’’لائٹننگ‘‘ نامی ہیومنائیڈ روبوٹ نے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے سلسلے میں

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ریکارڈ توڑ دیا Read More »

حکومت بلوچستان کا دُکی کی سڑک ڈاکٹر ماہ نور کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

حکومت بلوچستان نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بہادری، عزم اور طبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دُکی کی ایک اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی منظوری کے بعد سڑک کی تبدیلیِ نام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دُکی میں واقع حاجی امان

حکومت بلوچستان کا دُکی کی سڑک ڈاکٹر ماہ نور کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان Read More »

ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے 16 سال بعد میچ جیت لیا

پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ قومی ٹیم

ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے 16 سال بعد میچ جیت لیا Read More »

عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے، کیا کچھ مہنگا ہوا اور مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان؟ جانیے

عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، ایک سال کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں پیاز کی قیمت میں 132 فیصد جبکہ ٹماٹر کی قیمت میں 93 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار

عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے، کیا کچھ مہنگا ہوا اور مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان؟ جانیے Read More »

Scroll to Top