فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی امن کوششوں کا عالمی سطح پراعتراف، اقوام متحدہ کا اظہارِ تشکر
اقوام متحدہ نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ تشدد کے خاتمے اور فریقین کے درمیان ثالثی کی […]










