خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ اور […]
خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری Read More »










