Muhammad Shoaib

شہزاد اکبر کیسے عمران خان کابینہ کا حصہ بنا؟ جارج سوروس اور جمائمہ کا کردار منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد: جارج سوروس، ریپریو، جمیما گولڈ اسمتھ، شہزاد اکبر اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان مبینہ روابط اور پاکستان کی سیاست و پالیسی پر ان کے اثرات سے متعلق مختلف دعوے اور سوالات سامنے آئے ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق جارج سوروس کی اوپن سوسائٹی فاؤنڈیشنز دنیا بھر میں انسانی حقوق، عدالتی اصلاحات […]

شہزاد اکبر کیسے عمران خان کابینہ کا حصہ بنا؟ جارج سوروس اور جمائمہ کا کردار منظر عام پر آ گیا Read More »

ججز کے لیے سبز سرکاری نمبر پلیٹ کے استعمال پر پابندی، نقل و حرکت کی نگرانی کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے جوڈیشل افسران اور عدالتی عملے کے تحفظ کے لیے اہم حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز

ججز کے لیے سبز سرکاری نمبر پلیٹ کے استعمال پر پابندی، نقل و حرکت کی نگرانی کا حکم Read More »

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسند جماعت کا اشتعال انگیز ایجنڈا شواہد کے ساتھ بے نقاب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایجنڈا ہمیشہ سے سیاست کے نام پرشرپسندی اور انتشار پھیلانا رہا ہے۔ 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیانات واضح کرتےہیں کہ ان کے عزائم کیا ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی قیادت

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسند جماعت کا اشتعال انگیز ایجنڈا شواہد کے ساتھ بے نقاب Read More »

تبادلے کے باوجود سابقہ نشستوں پر براجمان افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے تبادلوں کے احکامات کے باوجود سابقہ محکموں میں فرائض انجام دینے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور اور تمام انتظامی سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں

تبادلے کے باوجود سابقہ نشستوں پر براجمان افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ Read More »

پی ٹی آئی اب کوئی وجود نہیں رکھتی، قیادت احتجاج کے بجائے مذاکرات کرے، محمود خان

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی، جبکہ موجودہ قیادت کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں محمود خان نے کہا کہ عدالتی مقدمات میں صرف تاریخیں

پی ٹی آئی اب کوئی وجود نہیں رکھتی، قیادت احتجاج کے بجائے مذاکرات کرے، محمود خان Read More »

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت 25 ستمبر تک ملتوی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر کارروائی 25 ستمبر تک ملتوی کردی۔ جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ زیر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں علیمہ خان کی جانب سے بیرسٹر تیمور اور

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت 25 ستمبر تک ملتوی Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزیاں جاری ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ مسلم امہ کے اجتماعی شعور میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے، جبکہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی کر رہا ہے۔ او آئی سی کی فلسطین کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ چھ

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزیاں جاری ہیں، اسحاق ڈار Read More »

بنوں یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیاں، 5 رکنی انکوائری کمیٹی قائم

سلمان علی خان پشاور: خیبرپختونخوا کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں مبینہ انتظامی و مالی بے ضابطگیوں اور دیگر شکایات کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز و لائبریریز خیبرپختونخوا کی جانب سے 21 ستمبر 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فیکلٹی، اساتذہ

بنوں یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیاں، 5 رکنی انکوائری کمیٹی قائم Read More »

اسلام آباد میں پبلک آرڈر ایکٹ نافذ کردیا گیا

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے کھلے، شہری افواہوں پر کان نہ دھریں، پولیس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں اور مختلف اہم شاہراہوں و داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پمز

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے کھلے، شہری افواہوں پر کان نہ دھریں، پولیس Read More »

بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کے ساتھ مختلف افسران کے کنٹریکٹ میں توسیع اور اضافی ذمہ داریاں تفویض کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کی ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد

بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top