بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کے ساتھ مختلف افسران کے کنٹریکٹ میں توسیع اور اضافی ذمہ داریاں تفویض کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کی ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد […]
بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »









