Muhammad Shoaib

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، ٹرمپ نے جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی

خطے میں امن اور ایران جنگ خاتمے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکائوٹ پر پوسٹ میں کہا ہےکہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے فیلڈ مارشل […]

پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب، ٹرمپ نے جنگ بندی میں 2ہفتے کی توسیع کردی Read More »

صدر ٹرمپ نے ایران میں 15 روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی، امریکی تجزیہ کار

امریکی تجزیہ کار ماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 15 روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے۔ ماریو نوفل نے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ ایک ذرائع جو مذاکرات کے بہت قریب ہیں نے ابھی مجھے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ نے 15 دن کی جنگ

صدر ٹرمپ نے ایران میں 15 روزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی، امریکی تجزیہ کار Read More »

شہباز شریف کی امن کوششوں کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مثبت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے اورزبرست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکا کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہامگر آخر میں تیزی دیکھی گئی،دوسری جانب ایشیائی مارکیٹس میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔یورپی مارکیٹوں پر فی الحال دبائو برقرار ہے۔ عالمی

شہباز شریف کی امن کوششوں کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی Read More »

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ فی الحال صورتحال ایک نہایت نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ہے۔ رضا امیری نے تجویز دی کہ اگلے مرحلے میں ضروری ہے کہ احترام اور باہمی شائستگی کو ترجیح دی جائے اور بیان بازی اور غیر ضروری تکرار کی

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر Read More »

شہبازشریف کا ایکس پیغام نے 2گھنٹے میں 40لاکھ ویوز حاصل کرلئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا ایران میں جنگ بندی کیلئے ایکس پر دیا گیا پیغام دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور دو گھنٹے میں 40لاکھ سے زائد ویوز حاصل کر لئے ہیں۔ عالمی میڈیا سمیت دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کو سراہا جا رہا ہےوہیں وزیراعظم شہبازشریف کی بروقت مثبت تجاویز

شہبازشریف کا ایکس پیغام نے 2گھنٹے میں 40لاکھ ویوز حاصل کرلئے Read More »

پاکستان کی پرامن ثالثی کی کوششیں جاری،اسحاق ڈار نے مراکش وزیر خارجہ کو پاکستان کی امن کوششوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 8 اپریل 2026 کو مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریٹا اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر اہم گفتگو کی۔ مراکش کے وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور وسیع خطے میں

پاکستان کی پرامن ثالثی کی کوششیں جاری،اسحاق ڈار نے مراکش وزیر خارجہ کو پاکستان کی امن کوششوں سے آگاہ کیا Read More »

خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی حکمت عملی، اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے اہم بات چیت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے 8 اپریل 2026 کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر اہم گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں ابھرتے ہوئے حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم و

خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی حکمت عملی، اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے اہم بات چیت Read More »

فیلڈ مارشل گفتگو آگے بڑھا رہے ہیں ، جلد اچھی خبر متوقع ہے ، سی این این

واشنگٹن: امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن مشن کے تحت امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدےکے لیے مذاکرات آگے بڑھا رہے ہیں اور جلد اچھی خبر متوقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور ایران دونوں جانب سے آج رات

فیلڈ مارشل گفتگو آگے بڑھا رہے ہیں ، جلد اچھی خبر متوقع ہے ، سی این این Read More »

پاکستان کی امن کوششیں ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سطح پر دھوم مچ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سطح پر امن کوششوں نے سفارتی حلقوں میں توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کم کرنے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں دونوں ممالک

پاکستان کی امن کوششیں ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سطح پر دھوم مچ گئی Read More »

شہباز شریف میرے لیے قابل احترام، پاکستان کی تجاویز زیر غور، معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ

وزیراعظم میاں شہبازشریف کی تجاویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنےآگیا ہے اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف میرے لئے قابل احترام شخص ہیں۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شہبازشریف ہر جگہ نہایت معزز شخص ہیں ، میں ان کی تجاویز پر حکام

شہباز شریف میرے لیے قابل احترام، پاکستان کی تجاویز زیر غور، معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ Read More »

Scroll to Top