ہفتے میں 3 چھٹیاں، طلبہ کے لیے موجیں ہی موجیں
خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے ہفتے میں 4 روزہ ورکنگ ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب جمعہ اور ہفتہ کو اسکول بند رہیں گے، جبکہ تدریسی عمل پیر سے جمعرات تک جاری رہے گا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے […]
ہفتے میں 3 چھٹیاں، طلبہ کے لیے موجیں ہی موجیں Read More »










