مریم نواز نے سرکاری طیارے کے اخراجات کی رقم جمع کرا دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے لندن کے نجی دورے کے دوران سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات کی مد میں 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کا چیک سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے […]
مریم نواز نے سرکاری طیارے کے اخراجات کی رقم جمع کرا دی Read More »










