دیر بالا: واڑی کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثہ
دیربالا: دیر پشاور شاہراہ پر واڑی کے مقام پر گاڑی کا ٹائر پٹنے کے باعث ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائیاں کیں اور زخمیوں کو واڑی ہسپتال […]
دیر بالا: واڑی کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثہ Read More »










