شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق دھند کی شدت کے پیش نظر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔ موٹرویز کی […]
شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند Read More »










