متحدہ عرب امارات کے آسمان آج جنگی طیاروں سے گونجیں گے
دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج ایک خصوصی فضائی مارچ منعقد کیا جا رہا ہے، جو چار سال قبل حوثیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ حملہ متحدہ عرب امارات کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنانے والا واقعہ تھا، جس میں تین افراد جان کی بازی ہار […]
متحدہ عرب امارات کے آسمان آج جنگی طیاروں سے گونجیں گے Read More »










