پی ٹی آئی غیرقانونی سرگرمیوں سے باز نہ آئی تو ادارے حرکت میں آئیں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی غیرقانونی ایجنڈے سے باز آ جائے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی پر بریفنگ کے لیے خط لکھنا […]
پی ٹی آئی غیرقانونی سرگرمیوں سے باز نہ آئی تو ادارے حرکت میں آئیں گے، رانا ثنا اللہ Read More »

