Muhammad Shoaib

میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد، حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی پی ٹی آئی کے لیے کوئی آفر یا ڈیل ٹیبل پر موجود نہیں، منیب فاروق

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن منیب فاروق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اہم وضاحت کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے کوئی بھی اور کسی طرح کی آفر یا ڈیل ٹیبل پر موجود نہیں ہے۔ منیب […]

میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد، حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی پی ٹی آئی کے لیے کوئی آفر یا ڈیل ٹیبل پر موجود نہیں، منیب فاروق Read More »

پشاور، گینگ ریپ کے چار ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے انجام کو پہنچ گئے

پشاور میں پولیس کی کارروائی، ایک اور بڑا گینگ گرفتار

پشاور: پشتہ خرہ میں پولیس مقابلے کے دوران دو خطرناک راہزن زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ہیں، جن کے خلاف متعدد اضلاع میں سنگین مقدمات درج تھے۔ تھانہ پشتہ خرہ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان رشید اور یاسین عرف کم کم کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔ دونوں ملزمان

پشاور میں پولیس کی کارروائی، ایک اور بڑا گینگ گرفتار Read More »

پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جس سے بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج

پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

شفیع جان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر مملکت طلال چودھری کی حالیہ پریس کانفرنسز پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں وفاقی وزراء پاکستان تحریک انصاف کو عوامی سیاست کا درس دینے سے پہلے اپنا سیاسی مقام دیکھیں۔

شفیع جان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

کولمبیا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک

کولمبیا میں ایک چھوٹا طیارہ مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ پرواز کوکوٹا سے اوکانا جا رہی تھی اور طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک نمائندے سمیت 13 مسافر اور

کولمبیا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک Read More »

عمران خان کو ہسپتال لے جانے کی خبر پر حکومت کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ہسپتال لے جانے کی خبریں تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ اس معاملے میں سنسنی پھیلانے کی بجائے انتظار کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری

عمران خان کو ہسپتال لے جانے کی خبر پر حکومت کا موقف سامنے آگیا Read More »

یونیورسٹی آف پشاور سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سید شہاب علی شاہ کی ہدایات پر جامعہ پشاور میں انتظامی امور، سیکیورٹی نظام، ٹریفک کی روانی اور مجموعی انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ اسی سلسلے میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

یونیورسٹی آف پشاور سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

قذافی اسٹیڈیم آج سجے گا، پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں شائقینِ کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری مکمل کر لی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم

قذافی اسٹیڈیم آج سجے گا، پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز Read More »

سینئر تجزیہ کار حماد حسن نے ماضی کی جیلیں گنوا دیں، شفیع جان لاجواب

اسلام آباد: نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف اور جیل کاٹے جانے کے دعووں پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور سینئر تجزیہ کار حماد حسن کے درمیان لفظی گولہ باری ہوئی۔ پروگرام کے دوران شفیع جان نے

سینئر تجزیہ کار حماد حسن نے ماضی کی جیلیں گنوا دیں، شفیع جان لاجواب Read More »

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: دو اہم رہنماؤں نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان اور شبلی فراز نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اپنے استعفے سے متعلق سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو آگاہ کیا۔ قبل ازیں خبریں سامنے آئی تھیں کہ عمر ایوب خان نے پارٹی کی

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: دو اہم رہنماؤں نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا Read More »

Scroll to Top