Muhammad Shoaib

یومِ بحریہ: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی یادگارِ شہدا پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی پیش کی

اسلام آباد: یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یومِ بحریہ کی مناسبت سے یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈمرل […]

یومِ بحریہ: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی یادگارِ شہدا پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی پیش کی Read More »

9 مئی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اعجاز خان جازی گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے کالج روڈ پر واقع ابابیل ہاؤس میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اعجاز خان جازی کے خلاف 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق مقدمات اور احتجاج کے دوران سرکاری

9 مئی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اعجاز خان جازی گرفتار Read More »

پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد پشاور کی پرنسپل کا مؤقف بھی سامنے آگیا

پشاور: پشاور کے حیات آباد میں پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج میں طلبہ کے احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان صورتحال کشیدہ ہوگئی، جبکہ پولیس نے متعدد طلبہ کو حراست میں لے لیا۔ کالج کی پرنسپل کے مطابق دو میل طلبہ کے خلاف کالج کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی سے متعلق

پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد پشاور کی پرنسپل کا مؤقف بھی سامنے آگیا Read More »

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

ایران: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکا ایران کشیدگی کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اور اس سے متعلق معاملات پر پیدا ہونے والے خدشات نے خام تیل کی قیمتوں کو متاثر کیا ہے،

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں Read More »

مردان میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 4 بچے زخمی

مردان: نرشک نہر بالا گڑھی کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 4 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے خاتون کی لاش

مردان میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 4 بچے زخمی Read More »

طلبہ کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم، ماہانہ قسط 3 ہزار 28 روپے مقرر

لاہور: وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ و طالبات کے لیے چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت طلبہ کو رعایتی قیمت پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی، جبکہ ماہانہ قسط تقریباً 3 ہزار 28 روپے مقرر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی

طلبہ کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم، ماہانہ قسط 3 ہزار 28 روپے مقرر Read More »

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی: پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ملک میں بھی فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونا مزید سستا ہوگیا Read More »

قسطوں پر ای بائیک، ساتھ مفت سہولتیں؛ طلبہ کے لیے اپلائی کرنے کا آسان طریقہ

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے طلبہ کے لیے شروع کی گئی سی ایم بائیک اسکیم 2026 کے تحت اہل طلبہ و طالبات کو بلاسود آسان اقساط اور سرکاری سبسڈی کے ساتھ الیکٹرک اسکوٹی فراہم کی جائے گی، جبکہ اسکیم میں مفت تربیت، ہیلمٹ اور حفاظتی سامان سمیت دیگر سہولتیں بھی شامل ہیں۔ اس اسکیم

قسطوں پر ای بائیک، ساتھ مفت سہولتیں؛ طلبہ کے لیے اپلائی کرنے کا آسان طریقہ Read More »

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا نام تمام سفری پابندیوں کی فہرستوں سے خارج

کامران علی شاہ پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا نام پروفائل کنٹرول لسٹ سمیت دیگر سفری پابندیوں کی فہرستوں سے نکالنے سے متعلق دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی نے کی، جس کے دوران ڈائریکٹر ایف آئی اے اور دیگر

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا نام تمام سفری پابندیوں کی فہرستوں سے خارج Read More »

سینیٹ نشست کا انتخاب ملتوی کرنے کے خلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

کامران علی شاہ پشاور: خیبر پختونخوا کی خالی سینیٹ نشست پر انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عرفان سلیم کی جانب سے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔ درخواست کی سماعت پشاور

سینیٹ نشست کا انتخاب ملتوی کرنے کے خلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس Read More »

Scroll to Top