خیبر پختونخوا میں ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے محکموں کو ہدایات جاری
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں جاری 76 اعلیٰ ترجیحی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے تاخیر کا شکار سکیموں کی رفتار تیز کرنے اور منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی […]
خیبر پختونخوا میں ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے محکموں کو ہدایات جاری Read More »










