خیبرپختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتوں کے بارے میں بڑا اعلان
پشاور : مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا حکومت کی گندم ریلیز پالیسی پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے صوبے کے عوام کو آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ پہنچے گا اور پنجاب و سندھ کی اوپن مارکیٹ میں بھی آج نرخ کم ہو گئے ہیں۔ […]
خیبرپختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتوں کے بارے میں بڑا اعلان Read More »










