مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13اضافہ
نئی دہلی: امریکی تحقیقاتی گروپ India Hate Lab نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پر رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق سال 2025 میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف 1318 نفرت انگیز واقعات رپورٹ ہوئے، جو 2024 کے 1165 اور 2023 میں رپورٹ ہونے والے واقعات سے زیادہ ہیں۔ رپورٹ […]
مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13اضافہ Read More »










