درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد: درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے معاملے میں ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے، کیونکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فوری ریلیف کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام […]
درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی Read More »










