شاہینوں کے آگے بنگلہ دیش کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہونے لگی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن کو ابتدا ہی میں ہلا کر رکھ دیااور صرف 44رنز پر چارکھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیج دیا۔ بنگلہ دیش ٹیم کا اوپنر بیٹسمین پرویز حسین ایمان شاہین کے ہاتھوں پہلے اوور میں صفر پر آؤٹ ہوگئے ،دوسرے آؤٹ ہونے والےکھلاڑی […]
شاہینوں کے آگے بنگلہ دیش کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہونے لگی Read More »










