ایشیا کپ

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ

ایشیا کپ 2025 کے ممکنہ پاک،بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو شدید دھچکا لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور نوجوان کھلاڑی ابھیشیک شرما کی فٹنس پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ بھارتی باؤلنگ کوچ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ دونوں کھلاڑیوں کی انجری کا آج […]

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ Read More »

چیئرمین پی سی بی حارث رؤف کا جرمانہ خود ادا کرینگے

ایشیا کپ کے ایک میچ کے دوران اشارے کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، تاہم ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ جرمانہ خود ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے

چیئرمین پی سی بی حارث رؤف کا جرمانہ خود ادا کرینگے Read More »

ایشیاکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سپر اوور کے دوران سری لنکا کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے سپر اوور میں بھارت کو 3 رنز کا ہدف دیا، جسے بھارتی ٹیم نے پہلی ہی گیند پر آسانی سے حاصل کر لیا۔

ایشیاکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ انتہائی دلچسپ انداز میں برابر رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین فاتح کا فیصلہ اب سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت

بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو اور پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، جب کہ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ “کرک انفو” کے مطابق،

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ Read More »

ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو بڑا ہدف دیدیا

دبئی میں جاری ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری مقابلے میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے 203 رنز کا مشکل ہدف دے دیا۔ سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کا آغاز جارحانہ رہا۔ اوپنر ابھیشک شرما نے صرف 31 گیندوں

ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو بڑا ہدف دیدیا Read More »

بھارتی کپتان کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف قرار،جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق میچ ریفری نے سوریا کمار یادیو کا مؤقف مسترد کرتے

بھارتی کپتان کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف قرار،جرمانہ عائد Read More »

گرین شرٹس کا حوصلہ بلند، سلمان آغا نے فائنل کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

دبئی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے بنگلادیش کے خلاف دلچسپ مقابلے میں 11 رنز کی جیت کے بعد کہا ہے کہ ٹیم فائنل کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وہ جانتی ہے کہ فائنل میں کیسے کھیلنا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے بولرز

گرین شرٹس کا حوصلہ بلند، سلمان آغا نے فائنل کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی کا سلطان: شاہین شاہ آفریدی نے ریکارڈ توڑ کر سب کو حیران کر دیا

شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ قائم کر دیا، پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر 4 میں بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل

ٹی ٹوئنٹی کا سلطان: شاہین شاہ آفریدی نے ریکارڈ توڑ کر سب کو حیران کر دیا Read More »

ایشیاء کپ 2025!پاکستان فائنل میں پہنچ گیا،پاک بھارت فائنل کا بڑا مقابلہ اتوار کو ہوگا

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اتوار کے روز گرین شرٹس کا ٹاکرا روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز

ایشیاء کپ 2025!پاکستان فائنل میں پہنچ گیا،پاک بھارت فائنل کا بڑا مقابلہ اتوار کو ہوگا Read More »

Scroll to Top