وزیراعظم اور ایم کیو ایم قیادت آج ستائیس ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کے درمیان آج ستائیس ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لینے کے لیے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفد […]
وزیراعظم اور ایم کیو ایم قیادت آج ستائیس ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کریں گے Read More »










