تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکی کے شہر استنبول میں ہوگا۔ یہ مذاکرات قطر میں ہونے والی سابقہ نشست کا فالو اپ ہیں، جن کا مقصد افغان سر زمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی روک تھام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات میں پاکستانی اور افغان حکام دہشت گردی […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا Read More »

پاکستان اور سعودی عرب ریلوے تعاون پر متفق، ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی پیشکش

پاکستان اور سعودی عرب نے ریلوے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ پاکستان نے سعودی عرب کو اپنے فلیگ شپ منصوبے ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی پیشکش بھی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پیش رفت وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور سعودی نائب وزیر ٹرانسپورٹ

پاکستان اور سعودی عرب ریلوے تعاون پر متفق، ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی پیشکش Read More »

35 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، ڈی پورٹ کا عمل جاری

35 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، ڈی پورٹ کا عمل جاری

ٹھٹھہ میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف پولیس کی کارروائیوں میں 35 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ٹھٹھہ میں شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، جن کے دوران یہ افغان باشندے حراست میں لیے گئے۔ حراست میں لیے گئے افراد کو سہراب گوٹھ

35 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، ڈی پورٹ کا عمل جاری Read More »

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے آج 14ویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث ہزاروں کارگو گاڑیاں لمبی قطاروں میں پھنس گئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق گزرگاہ کی بندش سے نہ صرف پاکستان کی برآمدات بلکہ افغانستان سے درآمدات بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل اور

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر Read More »

پاکستان کی متوازن سفارتکاری کو عالمی پذیرائی، امریکی جریدے نے ’خطے کا فاتح‘ قرار دیا

پاکستان کی متوازن سفارتکاری کو عالمی پذیرائی، امریکی جریدے نے ’خطے کا فاتح‘ قرار دیا

امریکا کے معتبر جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کی حکومتی اور عسکری سفارتکاری کو عالمی سطح پر سراہتے ہوئے اسلام آباد کو ’خطے کا سفارتی فاتح‘ قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی نے عالمی منظرنامہ بدل کر خطے میں سفارتکاری کے نئے افق کھول دیے ہیں۔ گذشتہ

پاکستان کی متوازن سفارتکاری کو عالمی پذیرائی، امریکی جریدے نے ’خطے کا فاتح‘ قرار دیا Read More »

نومبر 2024 میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات طے پا گئے تھے، شیر افضل کا دعویٰ

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے درمیان نومبر 2024 میں معاملات طے پا گئے تھے اور اس معاہدے کے تحت عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے بتایا کہ

نومبر 2024 میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات طے پا گئے تھے، شیر افضل کا دعویٰ Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ اور پارٹی رہنماؤں میں صوبائی کابینہ کی تشکیل پر اتفاق

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں بیرسٹر

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ اور پارٹی رہنماؤں میں صوبائی کابینہ کی تشکیل پر اتفاق Read More »

ایبٹ آباد کے لنڈہ بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں اور گھر متاثر

ایبٹ آباد کے لنڈہ بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں اور گھر متاثر

تھانہ میرپور کی حدود میں واقع لنڈہ بازار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں دکانیں اور کئی گھر جل کر راکھ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق آگ اچانک بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے قریبی عمارتوں تک پھیل گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی

ایبٹ آباد کے لنڈہ بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں اور گھر متاثر Read More »

خیبر پختونخوا میں جاڑا دستک دینے لگا، پہاڑی علاقوں میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں جاڑا دستک دینے لگا، پہاڑی علاقوں میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مسلسل خشک موسم کے باعث بعض علاقوں میں

خیبر پختونخوا میں جاڑا دستک دینے لگا، پہاڑی علاقوں میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی Read More »

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات کے لیے اہم ملاقات متوقع

امریکی عہدے دار نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر  سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا  کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر  امور  پر  بھی گفتگو کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق دو ہفتے کے دوران چین کے اعلان

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات کے لیے اہم ملاقات متوقع Read More »

Scroll to Top