تازہ ترین

خطے کے تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ افغانستان خطے اور دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ آزاد اور خودمختار حیثیت میں تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے، اور کسی بھی ملک کے اثر و رسوخ کو قبول نہیں کرتا۔ افغان میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ذبیح اللہ […]

خطے کے تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں: ذبیح اللہ مجاہد Read More »

چیئرمین پی سی بی کا پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دیا، جس میں کھلاڑیوں کی حالیہ شاندار کارکردگی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قومی ٹیم نے اپنی محنت، عزم اور شاندار ٹیم ورک

چیئرمین پی سی بی کا پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ Read More »

دیر لوئر: نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی، 13 ہزار کی پروفائلنگ مکمل

لوئر دیر : خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکند میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران اب تک 13 ہزار گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں تقریباً پانچ لاکھ سے زائد نان کسٹم

دیر لوئر: نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی، 13 ہزار کی پروفائلنگ مکمل Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری، بنوں میں تین نئے کیسز رپورٹ

پشاور : خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان میں اکتوبر 2025 کی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ دونوں اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ساتھ مہم کی سرکاری شروعات کی۔ شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم نے بچوں کو

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری، بنوں میں تین نئے کیسز رپورٹ Read More »

سہیل آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایڈووکیٹ جنرل کی وساطت سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک باضابطہ خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کی جائیں تاکہ انہیں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا

سہیل آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا Read More »

شمالی وزیرستان میں آج اور کل مکمل کرفیو، تمام شاہراہیں بند

میرانشاہ : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دو روز کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کرفیو ہفتہ 18 اکتوبر اور اتوار 19 اکتوبر 2025 کو نافذ العمل رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق کرفیو کا فیصلہ سیکیورٹی وجوہات کی

شمالی وزیرستان میں آج اور کل مکمل کرفیو، تمام شاہراہیں بند Read More »

پاک افغان سرحد بند، پشاور کے ہسپتالوں میں افغان مریضوں کی آمد رک گئی

پشاور : پاک افغان سرحد کی مسلسل سات روزہ بندش نے جہاں دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کو مفلوج کر دیا ہے، وہیں اس کے سنگین اثرات انسانی بنیادوں پر بالخصوص صحت کے شعبے پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔ سرحد پار سے روزانہ علاج کے لیے پشاور آنے والے سینکڑوں افغان مریضوں کی آمد رک

پاک افغان سرحد بند، پشاور کے ہسپتالوں میں افغان مریضوں کی آمد رک گئی Read More »

پہلا روزہ کب ہوگا؟ یواے ای کی فلکیاتی انجمن نے ممکنہ تاریخ بتا دی

دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہجری سال 1447 کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ یو اے ای کی فلکیاتی انجمن کے صدر ابراہیم جروان نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام 4 بج کر ایک منٹ پر (اماراتی وقت کے مطابق)

پہلا روزہ کب ہوگا؟ یواے ای کی فلکیاتی انجمن نے ممکنہ تاریخ بتا دی Read More »

طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش سے دوطرفہ تجارت معطل، ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں

پشاور : طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت مکمل طور پر رک گئی ہے۔ اس بندش کے نتیجے میں سرحد کے دونوں جانب ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں جو تجارتی سامان لے کر گزرگاہ عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے

طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش سے دوطرفہ تجارت معطل، ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں Read More »

پاک افغان تنازع میں ٹرمپ کا غیر متوقع بیان، سب کو حیران کر دیا

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ بندی کے معاملات کو حل کرنا ان کے لیے آسان کام ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگوں کو روکنے کے حق میں ہیں اور دونوں ممالک کے

پاک افغان تنازع میں ٹرمپ کا غیر متوقع بیان، سب کو حیران کر دیا Read More »

Scroll to Top