اسرائیل غزہ میں ابتدائی انخلا لائن پررضا مند، جنگ بندی حماس کی تصدیق پر فوری نافذ ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ شول پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ابتدائی انخلا لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جسے حماس کو دکھا کر ان کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ ٹرمپ نے لکھا کہ جب حماس اس بات کی تصدیق کر […]










