تازہ ترین

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون متعارف، قیمت بھی سامنے آگئی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں نوکیا ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے کیونکہ کمپنی کے پارٹنر ایچ ڈی ایم گلوبل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد اپنا نیا پرچم بردار اسمارٹ فون “نوکیا X200 الٹرا” متعارف کرائے گا۔ جدید فیچرز سے لیس اس فون میں کیمرہ اور بیٹری کے شعبے میں غیر معمولی […]

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون متعارف، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

افغان قونصل جنرل کی زلزلہ متاثرین کے علاج کےلیے خیبر پختونخوا حکومت سے مدد کی اپیل

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نے خیبر پختونخوا حکومت سے درخواست کی ہے کہ زلزلے میں شدید زخمی ہونے والے افغان شہریوں کو پشاور کے اسپتالوں میں علاج کی سہولت دی جائے۔ افغان قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ اس وقت طورخم بارڈر پر 100 سے زائد زخمی افراد علاج کے منتظر ہیں جنہیں

افغان قونصل جنرل کی زلزلہ متاثرین کے علاج کےلیے خیبر پختونخوا حکومت سے مدد کی اپیل Read More »

خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن بورڈز میں ملازمتوں کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی بورڈز میں اعلیٰ سطحی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ابتدائی و ثانوی تعلیم کے محکمے نے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں مختلف بی آئی ایس ایز میں چیئرمین، سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کے عہدوں پر تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب

خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن بورڈز میں ملازمتوں کا اعلان Read More »

سپریم کورٹ کا اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑا اقدام

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورسیز پاکستانیوں کو عدالتی نظام سے جوڑنے کے لیے اوور سیز لیٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ سیل بیرونِ ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کو سپریم کورٹ سے متعلق معاملات میں براہ راست رابطے اور سہولت فراہم کرے گا۔ سائلین

سپریم کورٹ کا اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑا اقدام Read More »

خیبرپختونخوا میں جعلی ،غیرقانونی اور غیر رجسٹر ادویات پر 70دکانیں سیل،23 ایف آئی آر درج

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی صدارت میں محکمہ صحت کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر برائے صحت احتشام علی اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹریٹ آف ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کی گذشتہ چھ ماہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے

خیبرپختونخوا میں جعلی ،غیرقانونی اور غیر رجسٹر ادویات پر 70دکانیں سیل،23 ایف آئی آر درج Read More »

جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان اپنی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ2025-27 مہم کا آغاز ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کے خلاف کرے گا۔ پی سی بی کے مطابق یہ سیریز 12 اکتوبر سے 8 نومبر تک کھیلی جائے گی جس میں 2 ٹیسٹ، 3 ٹی 20 اور 3 ون

جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری Read More »

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے

سونے کے نرخ کہاں پہنچ گئے؟ خریداروں کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے باعث فی تولہ سونے کا نرخ تین لاکھ 70 ہزار 700 روپے اور فی اونس 3 ہزار 480 ڈالر پر برقرار رہا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک

سونے کے نرخ کہاں پہنچ گئے؟ خریداروں کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

جاپان نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی مانگ اور ڈیٹا کی غیر معمولی مقدار نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک نئی جدوجہد کو جنم دیا ہے۔ اس دوڑ میں جاپان نے اپنی تیز رفتاری کے باعث ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جاپانی محققین نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ (Pbps) کی حیرت

جاپان نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

تعلیمی بورڈ پشاور کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

سلمان یوسفزئی پشاور: تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بورڈ سے جاری تفصیلات کے مطابق بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں مجموعی طور پر 62 ہزار 322 طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سے 44 ہزار 902 کامیاب قرار پائے۔ اس

تعلیمی بورڈ پشاور کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان Read More »

احساس پروگرام کی رقم کیسے مل سکتی ہے؟

اسلام آباد : حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حکومت احساس پروگرام کے تحت 25 ہزار روپے کی نئی مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔ تاہم متعلقہ حکام نے وضاحت کی ہے کہ “احساس 25,000 روپے” کے نام سے کوئی نیا وظیفہ متعارف نہیں کرایا گیا، بلکہ یہ

احساس پروگرام کی رقم کیسے مل سکتی ہے؟ Read More »

Scroll to Top