خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کمی
پشاور : خیبر پختونخوا میں آٹے کی مسلسل بلند قیمتوں سے پریشان حال عوام کے لیے معمولی ریلیف سامنے آیا ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پشاور اور بنوں میں آٹے کے 20 کلوگرام تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کی […]
خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کمی Read More »










