صحت کارڈ پلس کے 21 ارب روپے کی چھان بین، نیب نے سابق چیئرمین کو طلب کرلیا
پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے صحت کارڈ پلس پروگرام کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور ادائیگیوں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں سابق ایگزیکٹو چیئرمین ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو طلب کرلیا ہے۔ نیب کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق مختلف مالی ادوار میں مجموعی طور […]
صحت کارڈ پلس کے 21 ارب روپے کی چھان بین، نیب نے سابق چیئرمین کو طلب کرلیا Read More »










