تازہ ترین

کرکٹ کی دنیا کا بڑا ٹاکرا، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ آج دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ روشنیوں سے جگمگاتے دبئی سٹیڈیم میں دنیا بھر کی نظریں اس تاریخی مقابلے پر مرکوز ہیں جہاں ہر […]

کرکٹ کی دنیا کا بڑا ٹاکرا، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

سیلاب زدگان کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا اہم اعلان سامنے آ گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان علاقوں کے گھریلو صارفین کے اگست کے بجلی کے بل مکمل طور پر معاف کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث کئی علاقوں میں

سیلاب زدگان کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں پھر سے شدید بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 15 سے 19 ستمبر کے درمیان وقفے وقفے سے بارشوں، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

خیبرپختونخوا میں پھر سے شدید بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا Read More »

بانی پی ٹی آئی بدامنی پھیلانے والوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، ثمر ہارون بلور

خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دہشتگردی کی لہر پر رکن قومی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ صوبے میں بدامنی کی صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے جبکہ حکومتی سطح پر کوئی واضح مؤقف یا لائحہ عمل سامنے نہیں آ رہا۔ ثمر

بانی پی ٹی آئی بدامنی پھیلانے والوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، ثمر ہارون بلور Read More »

مودی کو بھارتی ریاست منی پور کا دورہ مہنگا پڑ گیا “گو بیک مودی” کے نعرے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے منی پور کے دو سال بعد پہلے دورے پر ریاست بھر میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے، عوام نے ان کے دورے کو “سیاسی ڈرامہ” قرار دیتے ہوئے مکمل ہڑتال، مظاہرے اور “گو بیک مودی” کے نعروں سے استقبال کیا۔ انتظامیہ نے مودی کے دورے کے موقع پر ریاست کو

مودی کو بھارتی ریاست منی پور کا دورہ مہنگا پڑ گیا “گو بیک مودی” کے نعرے Read More »

سوات میں 90 کروڑ کے قانونی ہوٹلز مسمار، بااثر افراد کو تحفظ، ہوٹل مالک کے وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات

مسلم لیگ (ن) سوات کے رہنما اور سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے ان کی 90 کروڑ روپے مالیت کی قانونی اور انتقالی ہوٹلز و عمارتیں مسمار کر دیں جبکہ اثر و رسوخ رکھنے والوں کی عمارتوں کو دانستہ نظر انداز کیا گیا۔ سنگوٹہ میں اپنی

سوات میں 90 کروڑ کے قانونی ہوٹلز مسمار، بااثر افراد کو تحفظ، ہوٹل مالک کے وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات Read More »

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع اسٹیشن روڈ پر ایک افسوسناک اور اندوہناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ افراد اسٹیشن روڈ پر واقع ایک جگہ پر کھانا کھا رہے تھے۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل Read More »

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بمقابلہ بھارت سے قبل میدان کے باہر بھی ماحول خوب گرم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ٹیم سے ممکنہ شکست کے خوف نے بھارتی شائقین کرکٹ کو مذہبی رسومات کی جانب مائل کر دیا ہے۔ بھارتی شہر وارانسی میں دریائے گنگا کے راجندر پرساد گھاٹ پر خصوصی

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے Read More »

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 12 بہادر سپاہیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ )کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے 10 کروڑ روپے سے زائد رقم غیر قانونی طریقے سے نکلوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ کے اکاؤنٹ کو 25 جون کو منجمد کیا گیا تھا، مگر اس کے باوجود 3 جولائی کو تین چیکس کے ذریعے 10

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف Read More »

Scroll to Top