گردوں کی خرابی کی ابتدائی نشانیاں، جاننا ضروری
اسلام آباد: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی کے دوران جسمانی درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی گردوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں گردوں کی پتھری اور الیکٹرولائٹ عدم توازن جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد درجہ حرارت […]
گردوں کی خرابی کی ابتدائی نشانیاں، جاننا ضروری Read More »










