تازہ ترین

وزارت اطلاعات نے ترجمان افغان طالبان حمد اللہ فطرت کے جھوٹ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے ایک بار پھر افغان طالبان کے نام نہاد ترجمان حمد اللہ فطرت کے دعووں اور جھوٹ پر پردہ ڈال دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں وزارت کے حکام نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور افغان طالبان دہشتگردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔ […]

وزارت اطلاعات نے ترجمان افغان طالبان حمد اللہ فطرت کے جھوٹ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا Read More »

100 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آ گیا

پنجاب حکومت نے موٹرسائیکل رکھنے والے شہریوں کے لیے پیٹرول سبسڈی حاصل کرنے کا باقاعدہ طریقہ کار متعارف کروا دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اہل افراد کو ہر ماہ 20 لیٹر پیٹرول صرف 100 روپے فی لیٹر کی رعایتی قیمت پر فراہم کیا جائے گا تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کمی لائی جا سکے۔

100 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آ گیا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کے صحافیوں کیخلاف ایف آئی آر، پی ایف یو جے کا سخت ردعمل، انتباہ دیدیا

لاہور :پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا محمد عظیم، سیکرٹری جنرل شکیل احمد، سیکرٹری فنانس شہر بانو اور ارکان فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے آزاد کشمیر میں صحافیوں کیخلاف بے جا ایف آئی آر درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آزاد کشمیرکے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہےاور 48 گھنٹوں میں ایف

کشمیر ڈیجیٹل کے صحافیوں کیخلاف ایف آئی آر، پی ایف یو جے کا سخت ردعمل، انتباہ دیدیا Read More »

مالاکنڈ میں افسوسناک واقعہ: ٹک ٹاک ویڈیو کے تنازع پر تین افراد جاں بحق

مالاکنڈ: خیبر پختونخوا ضلع مالاکنڈ کے درگئی قالدرہ کے علاقے میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک دیور نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کے تنازع پر اپنی بھابھی اور دو بھتیجیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ لیویز حکام کے مطابق واقعے کے دوران پڑوسیوں نے بتایا کہ

مالاکنڈ میں افسوسناک واقعہ: ٹک ٹاک ویڈیو کے تنازع پر تین افراد جاں بحق Read More »

امید ہے خیبر پختونخوا حکومت فیول سبسڈی اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وفاق کے ساتھ تعاون کرے گی، عطا تارڑ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ امید ہے خیبر پختونخوا حکومت فیول سبسڈی اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وفاق کے ساتھ تعاون کرے گی۔ انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام فریقین کی کوشش ہے کہ جنگ بندی ہو اور معاملات دوبارہ

امید ہے خیبر پختونخوا حکومت فیول سبسڈی اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وفاق کے ساتھ تعاون کرے گی، عطا تارڑ Read More »

اختیار ولی خان اچھا انسان ہیں لیکن بے اختیار ہیں، ذوالفقار خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے شوبرا چوک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی جلسہ ہوا، جس میں رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران کارکنوں نے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان سے بار بار مطالبہ کیا کہ اختیار ولی کے خلاف سخت مؤقف

اختیار ولی خان اچھا انسان ہیں لیکن بے اختیار ہیں، ذوالفقار خان Read More »

دفاعِ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام استحکامِ پاکستان کنونشن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین قرار

دفاعِ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام منعقدہ استحکامِ پاکستان کنونشن میں ملکی سلامتی، قومی یکجہتی اور خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں ایک جامع اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں قومی مفاد کو ہر قسم کی بیرونی وابستگی پر مقدم قرار دیتے ہوئے اتحاد و استحکام پر زور دیا گیا۔ کنونشن کے شرکاء نے

دفاعِ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام استحکامِ پاکستان کنونشن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششیں قابلِ تحسین قرار Read More »

مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ ٹکٹ پر پی ٹی آئی میں اختلافات، عرفان سلیم نے خاموشی توڑ دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عرفان سلیم نے کہا ہے کہ سینیٹ میں مراد سعید کی خالی نشست پر ٹکٹ کے حوالے سے وہ کسی ذاتی خواہش یا مطالبے کے قائل نہیں بلکہ پارٹی میں اجتماعی فیصلوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف پشاور کے ضلعی صدر عرفان سلیم نے خصوصی گفتگو کرتے

مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ ٹکٹ پر پی ٹی آئی میں اختلافات، عرفان سلیم نے خاموشی توڑ دی Read More »

ایران مذاکرات کے لیے تیار، امکان ہے پیر تک ڈیل طے پا جائے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت میں دلچسپی رکھتا ہے اور ان کا خیال ہے کہ پیر تک کوئی معاہدہ طے پا جائے گا۔ اتوار کو فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ امریکا نے مظاہرین تک ہتھیار پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ

ایران مذاکرات کے لیے تیار، امکان ہے پیر تک ڈیل طے پا جائے، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

افغان دعوے بمقابلہ حقیقت، سرحدی کشیدگی پر پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے بے بنیاد دعوؤں کی حقیقت کھول دی ہے۔ افغان حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کنڑ کے علاقے نوہ پاس میں دو پاکستانی فوجی چوکیاں قبضے میں لے کر تباہ کر دی گئیں، سرحدی باڑ عبور کی گئی اور باجوڑ میں بھی ایک پوسٹ

افغان دعوے بمقابلہ حقیقت، سرحدی کشیدگی پر پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی Read More »

Scroll to Top