آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ پاک افواج نے 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب افغانستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ٹھکانوں سمیت فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائیوں میں قندھار میں موجود تراوو دہشتگرد […]
آپریشن غضب للحق، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملوں کی ویڈیو جاری Read More »










