افغانستان میں 2 ہزار پاکستانی ٹرک پھنس گئے،وجہ کیابنی؟ ڈرائیور اور عملہ مشکلات کا شکار
افغانستان میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے پھنسے ہوئے 2 ہزار سے زائد پاکستانی ٹرک اور ان کے سیکڑوں ڈرائیور و کنڈکٹر شدید مشکلات سے دوچار ہو چکے ہیں۔ یہ تمام ٹرک وہ تھے جو افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس لے کر گئے تھے، مگر واپسی کی اجازت نہ ملنے کے باعث […]
افغانستان میں 2 ہزار پاکستانی ٹرک پھنس گئے،وجہ کیابنی؟ ڈرائیور اور عملہ مشکلات کا شکار Read More »