تازہ ترین

پاکستان نے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کردیا

پاکستان نے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو باضابطہ طور پر ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔ یہ ڈیمارش برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کیا گیا ہے جس کے دوران قابل اعتراض اور اشتعال انگیز سرگرمیوں پر پاکستان نے سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ […]

پاکستان نے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کردیا Read More »

میٹرک آرٹس میں پاس کرنے والے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ اگر کسی طالب علم نے میٹرک میں آرٹس کا انتخاب کیا ہے تو وہ پری میڈیکل سمیت کسی بھی گروپ میں داخلہ لے سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹرغلام علی ملاح نے بتایا کہ بین الاقوامی معیار کو مدنظر

میٹرک آرٹس میں پاس کرنے والے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

مہنگائی میں معمولی کمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار سطح پر معمولی کمی دیکھی گئی ہےجو 0.09 فیصد رہی جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح 2.83 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی تفصیلات جاری کی ہیں، جن کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھیں، 11 اشیاء کی قیمتیں

مہنگائی میں معمولی کمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی Read More »

صدر یو اے ای کا تاریخی دورہ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے پی اے ایف نور خان ایئربیس راولپنڈی پر پہنچنے پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ

صدر یو اے ای کا تاریخی دورہ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا Read More »

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی ہے۔ سونے کی قیمت نے تاریخ کی بلند ترین سطح چھو لی، فی تولہ 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے پر پہنچ گیا آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

پنجاب حکومت اس قدر خوفزدہ ہو چکی ہے کہ قیام و طعام کے لیے مختص مقامات بھی بند کر دیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے دورہ لاہور کے دوران چکری میں قیام و طعام کے لیے مختص ایریا کو پنجاب پولیس کی جانب سے سیل کیے جانے پر پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اس قدر خوفزدہ ہو چکی ہے کہ اس نے قیام و

پنجاب حکومت اس قدر خوفزدہ ہو چکی ہے کہ قیام و طعام کے لیے مختص مقامات بھی بند کر دیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

برطانیہ میں پی ٹی آئی اور بیرونی عناصر کا گٹھ جوڑ، عسکری قیادت کو دھمکیاں، پاکستان کا برطانوی حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

برطانیہ میں پاکستانی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ عناصر کی جانب سے مبینہ طور پر پاکستان مخالف بیانیہ کو فروغ دینے کے واقعات نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور دہشتگردی کی حوصلہ افزائی کے شبے کو جنم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کچھ بھگوڑے

برطانیہ میں پی ٹی آئی اور بیرونی عناصر کا گٹھ جوڑ، عسکری قیادت کو دھمکیاں، پاکستان کا برطانوی حکومت سے کارروائی کا مطالبہ Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے

برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان آج پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر کا پرتپاک استقبال

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے Read More »

قومی اداروں کی نجکاری کی بجائے حکومت کی نجکاری کی جائے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی نجکاری کی بجائے حکومت کی نجکاری کیوں نہ کر دی جائے کیونکہ موجودہ حکمران عوام پر بوجھ بن چکے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام کو اس حکومت سے جان چھڑانا ہو گی، اگر

قومی اداروں کی نجکاری کی بجائے حکومت کی نجکاری کی جائے، حافظ نعیم الرحمان Read More »

شانگلہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی

شانگلہ کے تحصیل پورن کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے حملوں نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پورن کے علاقے چیلا گرام میں ایک مدرسے کے بچوں پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 7 بچے شدید زخمی ہو گئے جن میں

شانگلہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی Read More »

Scroll to Top