افغانستان میں آزادانہ گھومنا ناممکن، بلٹ پروف گاڑی کے بغیر باہر نہیں نکلتا، راشد خان
کابل: افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ اسپنر کرکٹر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق اہم اور حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ راشد خان نے واضح کیا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام شہریوں کی طرح آزادانہ طور پر نہیں گھوم سکتے اور […]
افغانستان میں آزادانہ گھومنا ناممکن، بلٹ پروف گاڑی کے بغیر باہر نہیں نکلتا، راشد خان Read More »










