پی ٹی اے کا موبائل سمز کے حوالے سے اہم اعلان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو ہدایت کی ہے کہ تمام سمز صرف اپنے نام پر رجسٹر کروائی جائیں۔ کسی اور کے نام پر سم استعمال کرنا قواعد کے خلاف تصور ہوگا اور اس کے کسی بھی غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں […]
پی ٹی اے کا موبائل سمز کے حوالے سے اہم اعلان Read More »










