تازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال پر پابندی، پولیس کو فوری عملدرآمد کی ہدایات

پشاور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں سرکاری گاڑیوں، مشینری اور سرکاری اہلکاروں کے سیاسی مقاصد، احتجاج، ریلی یا دھرنوں میں استعمال پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے صوبہ بھر کے محکموں اور پولیس حکام کو فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری […]

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال پر پابندی، پولیس کو فوری عملدرآمد کی ہدایات Read More »

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 7.39 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 208.99 روپے

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،6دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل  میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق منڈی خیل ڈیم کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے پنی پوسٹ کے قریب مشکوک افراد کی نقل و حرکت کا پتہ لگایا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شروع

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،6دہشت گرد ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کے قیام کےحوالے سے قرارداد منظور

شاہدجان خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ حکومتی رکن نذیر احمد عباسی کی جانب سے صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اے این پی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کے قیام کےحوالے سے قرارداد منظور Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اے این پی کی اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور

شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایم پی او کی دفعات کے ممکنہ غلط استعمال کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے رکن نثار باز نے ایم پی او کی دفعات 3 اور 16 کے ممکنہ غلط استعمال کے خلاف قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس: اے این پی کی اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ،جلسے ،جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے جلسے، جلوس یا احتجاج پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شہریوں کی حفاظت اور امن و امان قائم رکھنا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ،جلسے ،جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد Read More »

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے احساس امید پروگرام کا اجراء کردیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خصوصی بچوں کے لیے “احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ اجراء کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے “احساس اُمید پروگرام” کا باقاعدہ اجراء کر دیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ شدید معذوری کے شکار 10 ہزار خصوصی افراد

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے احساس امید پروگرام کا اجراء کردیا Read More »

پانچ ہزار ارب کا مقدمہ مل کر اسلام آباد کے ایوانوں میں لڑیں گے،احمد کنڈی

شاہد جان  خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے کہاکہ وزیراعلی نے این ایف سی کے حوالے سے یونیورسٹیز میں سیمینار کا آغاز کیا ہے ،یونیورسٹیوں میں این ایف سی پر سیمینارز کا فیصلہ تاریخی ہے،یہ ایک تاریخی اقدام ہے،وزیراعلی کے اس اقدام کو سراہتا ہوں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس

پانچ ہزار ارب کا مقدمہ مل کر اسلام آباد کے ایوانوں میں لڑیں گے،احمد کنڈی Read More »

این ایف سی معاملہ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں بحث جاری

شاہد جان پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت جاری ہے جس میں آج کا ایجنڈا معطل کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈراحمد کُنڈی نے مطالبہ کیا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایوان میں این ایف سی ایوارڈ پر تفصیلی بحث کی جانی چاہیے، جس پر

این ایف سی معاملہ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں بحث جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرری و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے 13 محکموں کے انتظامی سیکرٹریز سمیت 25 اعلی افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے، تبدیل ہونے والے افسران میں سیکرٹری فنانس ، سیکرٹری سپورٹس، سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو بھی شامل ہیں ۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ، جاری ہونے

خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرری و تبادلے Read More »

Scroll to Top