ہری پورضمنی انتخابات ،تیمور سلیم جھگڑا نے بڑا دعوی کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نےکہا ہے کہ جو کچھ 8 فروری 2024 کو ہوا تھا وہی صورتحال ہری پور میں 2025 کے ضمنی انتخابات میں دہرائی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تیمور جھگڑا نے کہاکہ شہرناز عمر ایوب نے ایک لاکھ 49 ہزار 782 […]
ہری پورضمنی انتخابات ،تیمور سلیم جھگڑا نے بڑا دعوی کرلیا Read More »










