بھارتی قید سے رہائی کے بعد تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے شہریوں کے نام اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس ہیں، جو واہگہ اٹاری سرحد کے ذریعے پاکستان آئے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی ہائی کمیشن بھارت میں موجود تمام […]
بھارتی قید سے رہائی کے بعد تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے Read More »










