پشاور: حسن خیل گیس پائپ لائن واقعہ کے بعد متبادل روٹ سے سپلائی شروع کردیا
پشاور: پشاور میں سوئی گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد صورتحال بہتر ہونے لگی ہے۔ سوئی گیس حکام کے مطابق کرک اور کوہاٹ سے واہ کینٹ، اٹک اور نوشہرہ سے پرانے روٹ کے تحت متبادل سپلائی جاری کر دی گئی ہے۔ گھریلو اور صنعتی صارفین کو متاثرہ علاقے میں کھانا پکانے کے اوقات میں بہتر […]
پشاور: حسن خیل گیس پائپ لائن واقعہ کے بعد متبادل روٹ سے سپلائی شروع کردیا Read More »









