سہ ملکی سیریز :سسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دلچسپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو آخری اوور تک جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں 185 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 7 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی۔ میچ کا […]
سہ ملکی سیریز :سسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی Read More »










